"میرا خاندان میرے لیے بہت اہم ہے۔ لیکن میں اس بات کا فیصلہ خود ہی کرنا چاہتی ہوں کہ میں کس کے ساتھ زندگی گزاروں گی اور کس سے محبت کروں گی۔

دھمکی، کنٹرول، جبر اور تشدد – "عزت”، روایت یا عقیدے کے نام پر۔ کیا آپ متاثر ہیں؟ Machst Du Dir Sorgen um eine Freundin, einen Freund oder Verwandte? Beim 2RegionenNetzwerk findest Du Hilfe. Wir sind ein Zusammenschluss von acht Beratungsstellen in ganz Hessen und auch in Deiner Nähe. Mit uns kannst Du über Deine Situation reden – vertraulich, kostenlos und auf Wunsch anonym. Wir helfen Dir, eine für Dich passende Lösung zu finden, und begleiten Dich dabei, Deinen Weg zu gehen.

مشاورت اور مدد

ہم تشدد کا سامنا کرنے والے لوگوں کے لیے مفت اور، اگر چاہیں تو، گمنام مشاورت پیش کرتے ہیں۔ ان کی حفاظت، خواہشات اور ضروریات ہمیشہ ہماری اولین ترجیح ہوتی ہیں۔ یہاں آپ یہ جان سکتے ہیں کہ مشاورتی سیشن کیسے کام کرتا ہے۔

مدد تلاش کرنا

کیا آپ کو مدد کی ضرورت ہے یا آپ مشورہ چاہتے ہیں؟ ہم بذریعہ فون، بذریعہ ای میل یا بالمشافہ طو پر آپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔ یہاں آپ اپنے علاقے میں موجود مشاورتی مرکز کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

ہمارے اراکین:

Frauennotruf Marburg
Mäander Logo
Mädchenhaus Kassel
FIM Logo
Vaia Logo
pro familia Logo
Zora Logo
SheRoes Logo Neu

جبر اور تشدد کے بغیر زندگی کے لیے۔